علاج بالاعضا

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - وہ طریق علاج جس میں اعضاء کے جوہر سے دوائیں تیار کرکے مریض کو دی جاتی ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - وہ طریق علاج جس میں اعضاء کے جوہر سے دوائیں تیار کرکے مریض کو دی جاتی ہیں۔